سر ی نگر 11 ستمبر ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر میں سیلا ب میں ا بھی بھی کئی افر اد پھنسے ہو ئے ہیں جبکہ لو گ بغیر پا نی اور غذ ا کے چھت پر گذ ا ر نے پر مجبو ر ہیں۔ کئی افرا د پا نی اور غذ ا کے ا نتظا ر میں ہیں ۔ شیو پو ر ہ ‘ اند را نگر ‘ بٹوا را اور جو ا
ہیر نگر علا قو ں سے 4 ہز ار عوام کو بچا لیا گیا ہے‘ لیکن یہ لو گ بھو ک سے شد ید متا ثر ہیں ۔ ا نڈ ین ایر فو ر س کی ٹیم نے بٹملو علا قہ میں ہا سٹل میں پھنسے ہو ئے میڈ کل طلبا ء کو بحفا ظت با ہر نکا ل لیا ہے۔ اسی دو را ن متا ثر ین نے انڈ ین ایر فو ر س کے حکا م سے گذ ا ر ش کی ہے کہ وہ غذ ا اور پا نی کے پیا کٹس گر ا ئیں۔